زمین کی گردن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جغرافیہ) خشکی کا وہ تنگ خط جو دور تک سمندر میں چلا جائے، خاکنائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) خشکی کا وہ تنگ خط جو دور تک سمندر میں چلا جائے، خاکنائے۔